محسن نقوی
سید محسن نقوی اردو كے مشہور شاعر اور اہل تشیع كے مشہور خطیب تھے . ان كا تعلق ڈیرہ غازی خاں سے تھا . انہوں نے گورنمنٹ كالج بوسن سے ایم اے اردو كیا تھا . اس دوران ان كا پہلا مجموعہ كلام چھپا . بعد میں وہ لاہور منتقل ہو گئے جہاں پندرہ جنوری 1996 كو ایك دہشت گرد تنظیم كے ہاتھوں شہید ہو گئے

No comments:
Post a Comment