ذہنی اور دلی سکون کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس پر خوش ہوں جو آپ کے پاس ہے اور آپ کے پاس جو کچھ ہے اس کا مقابلہ یا موازنہ دوسروں سے نہ کریں کیوںکہ اس سے آپ کے اندر احساسِ کمتری پیدا ہو گا،
خوش رہنے کے چند مفید مشورے
۔ پریشانیوں کو سوچنے سے پریشانیاں بڑھتی ہیں اس لیے اپنی خوشیوں کو یاد کیا کیجیے، چاہے خوشیاں کتنی چھوٹی
ہی کیوں نہ ہوں
۔ ہمیشہ اپنے جیسے ہم ذہن ہم مزاج اور اپنے برابر کے لوگوں سے دوستی رکھیں، ہمیشہ اپنے جیسے معیارِ زندگی گزارنے والوں یا غریب لوگوں سے دوستی رکھیں
۔ ان لوگوں سے دور رہیں جو بات بات پر طعنہ دیں اور ہمیشہ گلے شکوے دہراتے رہیں

No comments:
Post a Comment