اپنا یا اپنی پسند کا نام لکھ کر تلاش کریں . Roman Urdu Main Bhi likh Sakte Hain

Saturday, February 6, 2016

بچوں کے اسلامی نام ان کے معنی کے ساتھ ۔ISLAMI NAM AOR UN KE MATLAB

بچوں کے اسلامی نام ان کے معنی کے ساتھ
اپنے بچوں کے نام کے مطلب جانیے
یہاں آپ کے بچوں کے نام رکھنے میں آسانی کے لیے بچوں کے دیے جا رہے ہیں امید ہے آپ کو یہ سسلسلہ پسند آئے گااگر آپ کو کوئی نام پسند ہے تو سرچ بار میں اردو یا رومن اردو میں نام لکھ کر سرچ کریں

اَسَد ۔ معنی شیر
اَسجَد ۔ سجدہ کرنے والا
اَکرم ۔ جو بخشش یا مہربانی کرنے کا عادی ہو ۔ جیسے ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول اکرم کہتے ہیں
اَحسَن ۔ بہت اچھا سب سے اچھا ، نہایت حسین خوبصورت ، عمدہ
اَمجَد ۔ نہایت عزت والا، صاحبِ عزت ، بزرگ تر
اَنوَر ۔خوبصورت ، روشن ، نورانی ، تابندہ

No comments:

Post a Comment