اپنا یا اپنی پسند کا نام لکھ کر تلاش کریں . Roman Urdu Main Bhi likh Sakte Hain

Friday, August 12, 2011

بدلتی رُت کا اشارہ دیکھتے ہیں


بدلتی رُت کا اشارہ دیکھتے ہیں
اَب کیسے ہوگا گزارا دیکھتے ہیں
محبت کی یہ رسم بھی کتنی عجیب ہے
جانے والے پلٹ کر دوبارہ دیکھتے ہیں
ڈُوبنے والے ڈُوبنے سے ذرا پہلے
...
ایک اُمید پر کنارا دیکھتے ہیں
تیری خُدائی سے گلہ ہونے لگتا ہے
جب دُنیا میں کوئی اور سہارا دیکھتے ہیں
کیا محبت ہمیں بھی راس آئے گی؟
آؤ اپنا ستارہ دیکھتے ہیں

No comments:

Post a Comment